وزیراعظم نریندر مودی نے آج پاکستان کے اپنے ہم منصب نواز شریف کو ایک خط میں پاکستان کے قومی دن پرمبارکباد دی ۔اس خط میں مسٹر مودی نے پاکستان کے
اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔امور خارجہ کے وزیرمملکت ایم جے اکبر یہاں دہلی میں یوم پاکستان پر پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب میں شامل ہوئے۔